the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شام کے صدر بشار الاسد کی حمایت کرنے والے روس، ایران اور ملائشیائی جنگجوؤں کی فوج سے بننے والا ایک مشترکہ کمانڈ سنٹر نے کہا کہ امریکہ نے شامی ہوائی اڈوں پر حملہ کرکے تمام سرحدیں پار کرلی ہیں اور آئندہ کوئی بھی نیا حملہ کیا گیا تو اس کا سخت جواب



دیا جائے گا۔شام کے ادلب میں کیمیائی حملے کے بعد امریکہ نے شامی ہوائی اڈوں پر کروز میزائلوں سے حملہ کیا جس کی روس اور ایران سمیت مسٹر اسد کے ساتھی ممالک نے مذمت کی تھی۔مشترکہ کمانڈ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا امریکہ نے شام میں تمام سرحدیں پار کرلی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.